نواب اسلم رئیسانی کے اثاثوں میں زرعی زمین، رہائشی جائیداد، کان کنی کی کمپنی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس اور مال مویشی شامل ہیں۔ ماضی میں قومی احستاب بیورو بھی ان سے ان کے اثاثہ جات کے بارے میں پوچھ گچھ کر چکا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors