سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں ایک بیل کا پھولوں کی مالا پہنا کر استقبال کیا گیا، یہ بیل مٹھی شہر سے چوری ہو گیا تھا ایک ہفتے کی تگ و دو کے بعد اس کو واپس لایا گیا۔ یہ کوئی عام بیل نہیں بلکہ ’سوجیو بیل‘ ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors