معروف صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ آئرلینڈ کے اخبار آئرش ٹائمز کے مطابق رابرٹ فسک جمعے کو بیمار ہوئے جس کے بعد انھیں ڈبلن کے سینٹ ونسنٹ ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
رابرٹ فسک کی وفات: ’دنیائے صحافت نے ایک عمدہ تجزیہ نگار کو کھو دیا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment