گھڑی کی سوئیوں نے اِدھر دس بجنے کا اعلان کیا اُدھر رات کے اندھیرے میں ایوب خان کا سُرخ وسپید چہرہ چمکا، انھوں نے صدر مملکت اسکندر مرزا کو سیلیوٹ کیا اور کہا ’سب ٹھیک ہے سر، آپریشن مکمل ہو چکا ہے۔‘
اسکندر مرزا: جب پاکستان کے پہلے معزول صدر کو ’ملک کے مفاد میں‘ پاکستان چھوڑنا پڑا
Guideness
0
Comments
Post a Comment