’لفظ ’ایلیاک‘ پلوڈیو کے باہر زیادہ استعمال نہیں ہوتا، حالانکہ یہ 19ویں صدی کے آخر میں بلغاری لغات میں نظر آتا ہے۔ یہ لفظ ترکی زبان کے لفظ ’الاکلک‘ سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ہے ’کاہلی یا آرام طلبی یا آوارہ گردی‘، اور یہ ترک لفظ ’ایلک کے معنی بھی لیا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے ’مہینہ‘۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors