پاکستان کے سابق ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر 73سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کافی دنوں سےعلیل تھے اور انھیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors