تین نومبر 1957 کو ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے روس نے سپوتنک ٹو خلائی گاڑی کے ساتھ ایک کتے کو پہلی دفعہ زمین کے گرد مدار میں بھیجا جس کا نام ’لائیکا‘ تھا۔ آئیے اس بہادر اور حیران کن جانور کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں جو انسانی خلائی سفر کے باب کا اہم کردار ہے۔
لائیکا: ’خودکش‘ خلائی مشن پر جانے والی کتیا، انسان کے خلائی سفر کے باب کی ایک اہم کردار
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق