کورونا وائرس کے پیشِ نظر اس مرتبہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کے شرکا کی تعداد کو کم کرکے 50 ہزار تک رکھنے کی ہدایت کی گئی گئی ہے اور بیرون ملک سے آنے والے افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بھارت سے صرف پانچ علما خصوصی اجازت کے تحت اجتماع میں شرکت کر سکیں گے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors