پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں توہین مذہب کے الزام میں ایک ہندو شخص کی گرفتاری پر مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کر کے اس کی حوالگی کا مطالبہ کیا جس کے بعد مقامی عدالت نے ملزم کو جیل بھیج دیا ہے۔
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں توہین مذہب کے ملزم کی گرفتاری کے بعد مشتعل ہجوم کا تھانے پر حملہ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق