اگرچہ پارٹی چھوڑنے والے دونوں رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ ان کے ساتھ نواز لیگ بلوچستان کے 20 اضلاع کے عہدیداروں نے پارٹی سے علیحیدگی اختیار کی ہے تاہم ان کے ساتھ ایسے رہنماﺅں کی اتنی بڑی تعداد نظر نہیں آئی۔
بلوچستان: ثناءاللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ مسلم لیگ نون سے مستعفی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق