محققین کے مطابق اسلامی شدت پسند گروہ متنازع خاکوں یا خواتین کے نقاب پر پابندی جیسے فرانسیسی اقدامات کو استعمال کرتے ہیں تاکہ مسلمانوں کو اپنی حکومت کے خلاف عسکریت پسندی کے لیے ابھارا جائے۔
فرانس میں اسلامی شدت پسندوں کے حملوں کی تاریخ اور حالیہ واقعات کے محرکات کیا ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق