پولیس حکام کے مطابق غیر ملکی لڑکیاں صبح ہائیکنگ کے لیے اسلام آباد کے مضافات میں پہاڑی علاقے کی جانب گئیں تو وہاں انھیں بعض لڑکوں نے ہراساں کیا جس کے بعد ان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
اسلام آباد : ہائیکنگ کے لیے جانے والی تین غیر ملکی لڑکیوں کو ہراساں کیے جانے کا واقعہ اور پولیس کا آپریشن
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق