سجاد باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور مشیر مرزا شہزاد اکبر پر براہ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ شوگر مافیا میں چند طاقتور عناصر کو بچانا اور مالی فائدہ دینا چاہتے تھے اور اُن کے خلاف ہونے والی ’جعلی کارروائی‘ کے پیچھے بھی ان ہی کا ہاتھ تھا۔
چینی کمیشن: برطرف ہونے والے ایف آئی اے افسر سجاد باجوہ کا وزیر اعظم اور اعلی حکومتی عہدیداروں پر ’شوگر مافیا کو فائدہ پہنچانے‘ کا الزام
Guideness
0
Comments
Post a Comment