پنجاب پولیس نے حال ہی میں 'ویمن سیفٹی' کے نام سے ایک موبائل ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے۔ خواتین کے لیے یہ سہولت ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے خطرے میں اس ایپ کے ذریعے پولیس سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں لیکن کچھ خواتین اس کے استعمال کے حواے سے تذبذب کا شکار ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors