امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے زور دیا ہے کہ امریکی قیادت کو منتقل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ صدارت کی منتقلی کی تقریب کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 20 جنوری کو سب واضح ہو جائے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors