'ایک دریا، اس کے کنارے پر دیوی کا ایک بڑا سا مندر اور ریلنگ والا پل' ۔۔۔ یہ گیتا کی بچپن کی یادوں کا حصہ ہیں۔ انھی کے سہارے وہ 20 سال قبل گم ہو جانے والے اپنے اہل خانہ کو تلاشنے کے لیے نکلی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors