برطانیہ میں ایک عورت کی جانب سے نئے برطانوی قانون 'ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر' یعنی یو ڈبلیو او کے خلاف کی گئی اپیل کا فیصلہ ان کے خلاف آیا جس میں برطانوی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ان کی موقف کی کوئی قانونی دلیل نہیں ہے اور کیس سننے سے انکار کر دیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors