بعض لوگوں کو لگا کہ بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک کے میزبان سٹیفن سیکر نے اسحاق ڈار کے ’چھکے چھڑا دیے‘ تو کچھ کو لگا کہ اسحاق ڈار سخت سوالوں کے باوجود پیچھے نہیں ہٹے۔ خود سٹیفن سیکر اس بارے میں کیا کہتے ہیں اور سیاستدانوں سے انٹرویوز سے متعلق ان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
ہارڈ ٹاک: بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک کے میزبان سٹیفن سیکر اسحاق ڈار اور دیگر سیاستدانوں سے انٹرویوز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق