الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu چیلنجر حادثہ: خلائی جہاز کی تباہی جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا Guideness يناير 28, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter آج سے 35 سال پہلے خلائی جہاز چیلنجر اپنی لانچ کے منٹ کے بعد تباہ ہو گیا تھا اور اس پر سوار ساتوں خلا باز ہلاک ہوگئے تھے۔ یہ ایک سانحہ بھی تھا اور ایک انتہائی حیران کن موقع جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق