سندھ حکومت کے وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی تیمور تالپور کی جانب سے ایک ویڈیو بنائی گئی ہے، جس میں انھیں پی ٹی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ 'یہ گورنر ہاؤس کی گاڑی کتے کو گھما رہی ہے اور کتے کا پروٹوکول بھی دیکھیں۔'
گورنر سندھ کے کتے کے لیے سرکاری پروٹوکول کیوں؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی ویڈیو پر سوالات
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق