امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکہ صرف ایک ہی صورت میں 2015 کے اس معاہدے کی بحالی کی طرف جائے اگر تہران اس حوالے سے کیے گیے وعدوں پر پوری طرح پاسداری کرے۔ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ تصدیق کا یہ مرحلہ طویل بھی ہو سکتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors