پاکستان اگلے ہفتے سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل اگلے ہفتے سے شروع کر دے گا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین لگانے سے متعلق مکمل تیاری کی جا چکی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors