انڈیا اور پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین کے درمیان مختلف پلیٹ فارمز پر مقابلے بازی جاری رہتی ہے اور اب انڈیا میں جاری کسانوں کے احتجاج پر بھی جہاں دنیا بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں وہیں پاکستانی صارفین اور حکومتی وزرا اس دوڑ میں کسی سے پیچھے نہیں۔
کسان تحریک پر فواد چوہدری کا بیان: ’انڈیا، پاکستان ایک دوسرے پر تنقید کا کوئی موقع جانے کیوں نہیں دیتے؟‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق