پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 26 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے تاہم دوسری جانب وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اسے ناٹک اور غبارے سے ہوا نکلنے اور ڈرامے کی مختلف قسطوں کا نام دیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors