ایران نے سپین سے کہا ہے کہ وہ ایک ریٹائرڈ ایرانی سفارت کار کے بیٹے کو ملک بدر کر کے ایرانی تحویل میں دیں۔ ساشا صبحانی نامی 33 سالہ یہ شخص سوشل میڈئا پر اپنا پرتعیش رہن سہن دیکھانے کے لیے مشہور ہے۔ ایران نے ساشا صبحانی پر جوئے کی غیر قانونی ویب سائٹیں چلانے اور منی لانڈرنگ کے الزامات لگائے تھے اور اسی سلسلے میں وہ حال ہی میں میڈرڈ کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔
ایران کا سپین سے سابق سفارتکار کے ’پلے بوائے‘ بیٹے کو واپس کرنے کا مطالبہ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق