مصر کی وزارت آثار قدیمہ نے کہا ہے آثار قدیمہ کے ماہرین نے ملک کے شمالی حصے میں دو ہزار سال پرانی ایسی حنوط شدہ لاشیں یا ممیاں دریافت کی ہیں جن کے جبڑوں کے درمیان سنہری زبان رکھی ہوئی تھیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors