میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کی رہائی کے لیے اٹھنے والی آوازوں میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ملک پر تجارتی پابندیاں عائد کرنی کی دھمکی دی ہے۔
میانمار میں فوجی بغاوت: آنگ سان سوچی سے متعلق حامیوں کو تشویش، امریکہ کی جانب سے پابندیوں کی تنبیہ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق