پشتون تحفظ موومنٹ کی حامی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والد پروفیسر محمد اسماعیل کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر حراست میں لے لیا گیا جبکہ ان کی والدہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors