HomeLatest Pakistan News Urdu امریکی جاسوس کس خفیہ بیماری کا شکار، کیا اس کے پیچھے روس ہے؟ Guideness February 02, 2021 0 Comments Facebook Twitter پولیمروپولوس نے ’دہشت گردی‘ کے خلاف امریکہ کی جنگ لڑنے والی سی آئی اے ٹیم کے ایک اعلیٰ افسر کی حیثیت سے عراق، شام اور افغانستان میں کئی سال گزارے تھے۔ ان کا خیال ہے کہ ماسکو میں اس رات انھیں خفیہ مائکروویو ہتھیار سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment