لاہور کے ایک شہری نے الزام عائد کیا ہے کہ نجی ہسپتال نے مبیہ طور پر غلط گروپ کا خون لگا کر اس کی بہن کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے اور متعلقہ حکام اس مبینہ غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors