واشنگٹن ڈی سی میں چھ جنوری کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کی بنیاد معاشرے میں کئی برسوں سے پڑنے والی وہ دراڑیں تھیں جو آن لائن دنیا میں بے بنیاد سازشی نظریات کے پھیلاؤ کی وجہ سے پڑیں اور جنہیں دائیں بازو کے سیاستدان اور میڈیا کی شخصیات نے خوب بڑھاوا دیا۔
امریکہ میں سخت گیر خیالات اور سازشی نظریات نے کیسے اپنے پنجے گاڑے
Guideness
0
Comments
Post a Comment