بیجنگ کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اگر کسی دن شہر کی فضا شفاف ہوتی ہے اور نیلا آسمان نظر آتا ہے تو یہ کوئی خاص دن ہی ہوتا ہے جب کوئی اہم سیاسی اجلاس یا کوئی بین الاقوامی سطح کی ملاقات یا تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہوتا ہے۔ اور یہ کوئی محظ اتفاق نہیں ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors