پیر کی صبح ہونے والی فوجی بغاوت نے پورے ملک میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ آنگ سان سوچی اور دیگر بہت سے سیاستدانوں کی صبح سویرے گرفتاریوں نے ان دردناک دنوں کی یاد پھر سے تازہ کر دی جنھیں لوگ ماضی کا حصہ سمجھنے لگے تھے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors