پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹر کشمالہ طارق کے قافلے میں شامل تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک گاڑئ میں سوار چار دوست ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی اس الزام کی تحقیقات جاری ہیں کہ آیا گاڑی کشمالہ طارق کا بیٹا چلا رہا تھا یا ڈرائیور۔ ‘
اسلام آباد میں سینیٹر کشمالہ طارق کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے چار دوست ہلاک
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق