تاریخی طور پر انڈیا میں لڑکیوں کی قدرو منزلت ہمیشہ لڑکوں سے کم رہی ہے۔ لیکن ایک گاؤں میں جب ایک باپ کی بیٹی ایک اندوہناک واقعے میں ہلاک ہو گئی تو اُس نے ملک گیر سطح پر مرد اور عورت کی جنس کے درمیان فرق کی اقدار کے خلاف ایک آگاہی کی مہم کا آغاز کیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors