ہر سال تقریباً ایک سو سے زیادہ ایرانی کرد ایران کے سرحدی پہاڑوں کو عبور کر کے عراقی کردستان میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کا مقصد شدت پسند تنظیم کومالا میں شمولیت اختیار کرنا ہوتا ہے جو کہ ایک ایرانی کردش جماعت ہے جس کا تربیتی مرکز عراقی کردستان کے علاقے میں سو کلومیٹر اندر جا کر بنا ہوا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors