ایک رپورٹ میں امریکی صدر پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے حامل ہتھیاروں پر پابندی لگانے کے مطالبات کو نظر انداز کر دیں تاہم ناقدین کہتے ہیں کہ رپورٹ میں دی گئی تجاویز کے نتیجے میں اسلحے کی ایک ’غیر ذمہ دارانہ‘ دوڑ شروع ہو جانے کا خطرہ ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors