پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے 37 ارکان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے تاہم اسلام آباد کی نشست غیر معمولی اہمیت اختیار کر گئی ہے اور سب کی نظریں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے درمیان ہونے والے مقابلے پر ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors