پاکستان اور انڈیا پہلے ہی باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکشن (جی آٰئی) کی رجسٹریشن کے لیے یورپی یونین میں برسرپیکار ہیں اور ایسے وقت میں چاول کے پاکستانی برآمدکنندگان یہ الزام عائد کر رہے ہیں کہ انڈیا چاول کی بین الاقوامی مارکیٹ پر کنٹرول کے لیے ’غیرقانونی اقدمات‘ اٹھا رہا ہے۔
باسمتی: انڈیا بین الاقوامی مارکیٹ میں سستا چاول فراہم کر کے پاکستان سمیت باقی ملکوں کے لیے کیسے مشکلات کھڑی کر رہا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق