ینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج پر اس ملیشیا کے ڈرون حملوں کے جواب میں ’آپریشنل اور ہتھیار ذخیرہ کرنے والی سہولیات‘ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
امریکہ کے عراق اور شام میں فضائی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کو نشانہ بنایا گیا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق