لاہور میں پولیس نے ایک دینی مدرسے کے استاد اور سابق مہتمم کے خلاف اپنے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والے طالب علم نے پولیس کو بتایا انھوں نے لگ بھگ سنہ 2013 میں مدرسہ میں داخلہ لیا تھا اور مسلسل وہیں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔
مدرسے کے استاد کے خلاف ریپ کا مقدمہ: 'مایوس ہو کر اس واقعے کی خود خفیہ ویڈیوز بنائیں'
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق