کچھ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے نئی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کی مصنفہ پر عمیرہ احمد پر غداری اور ملک دشمنی کا الزام بھی عائد کر ڈالا کیونکہ یہ ڈرامہ پاکستان میں نہیں بلکہ انڈیا کے ویب سٹریمنگ پلیٹ فارم 'زی 5' پر آن ائیر ہونا ہے۔
عمیرہ احمد کا ڈرامہ 'دھوپ کی دیوار': 'سارہ غصہ مت کرو، ورنہ سارا انڈیا اور پاکستان اداس ہو جائے گا'
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق