وزیر اعظم نے افغانستان سے امریکی افواج کے نکل جانے کے بعد امریکہ کے ساتھ ایک نیا تعلق قائم کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'اب امریکہ کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد بنیادی طور پر پاکستان ایک مہذب تعلقات کی خواہش کرے گا، جو آپ کے دیگر ممالک کے مابین ہیں اور ہم امریکہ کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors