الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu ایران میں پانی کا بحران، نصف صدی میں بدترین خشک سالی Guideness يونيو 26, 2021 0 تعليقات Facebook Twitter ایران کے کئی علاقے اس وقت بدترین خشک سالی کا شکار ہیں جہاں گزشتہ پچاس برس میں اتنی کم بارشیں نہیں ہوئیں ہیں جتنی اس سال ہوئی ہیں اور یوں وہاں پانی کی کمی کے علاوہ بجلی کی پیداوار بھی کم ہو گئی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق