ایران کے کئی علاقے اس وقت بدترین خشک سالی کا شکار ہیں جہاں گزشتہ پچاس برس میں اتنی کم بارشیں نہیں ہوئیں ہیں جتنی اس سال ہوئی ہیں اور یوں وہاں پانی کی کمی کے علاوہ بجلی کی پیداوار بھی کم ہو گئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors