پاکستان میں عموماً موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ دیکھنے میں آتی ہے تاہم اس مرتبہ موسم گرما میں بھی یہ کمی بحران کی سی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے اور اس کی وجہ سے جہاں گھریلو صارفین کو گیس کے کم پریشر کا سامنا ہے وہیں صنعتی صارفین بھی متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان میں گرمیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ: گیس تنصیبات کی بحالی کا کام یا حکومتی بد انتظامی کا نتیجہ؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق