کچھ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے نئی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کی مصنفہ پر عمیرہ احمد پر غداری اور ملک دشمنی کا الزام بھی عائد کر ڈالا کیونکہ یہ ڈرامہ پاکستان میں نہیں بلکہ انڈیا کے ویب سٹریمنگ پلیٹ فارم 'زی 5' پر آن ائیر ہونا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors