انڈیا کے زرمبادلہ کے ذخائر کی حالت ایسی تھی کہ اگست 1990 تک یہ کم ہو کر صرف تین ارب ڈالر سے کچھ تھوڑا زیادہ رہ گئے تھے۔ جبکہ جنوری 1991 میں انڈیا کے پاس صرف 89 ملین ڈالر کا زرمبادلہ رہ گیا تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors