پولیس کے مطابق ان کا ماننا ہے کہ وینکوور کے نواحی علاقوں برنابی اور سرے میں ہونے والی 69 ہلاکتوں کی بڑی وجہ موسم کی شدت ہے۔ زیادہ تر افراد بزرگ تھے یا مختلف طبی مسائل کا شکار تھے۔
کینیڈا اور امریکہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ: درجنوں ہلاکتیں، واشنگٹن میں بھی لوڈ شیڈنگ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق