پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے متصل افغان صوبے کنڑ کے ایک فوجی کمانڈر نے اپنے ساتھی فوجیوں سمیت پاکستان میں پناہ مانگی ہے۔ دوسری جانب افغان صوبے ننگرہار کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے درجنوں 39 ایسے جنگجوؤں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں جن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔
پاکستان کا دعویٰ: افغان فوجی کمانڈر کی 46 فوجیوں اور پانچ افسروں سمیت پاکستان سے پناہ کی درخواست
Guideness
0
Comments
Post a Comment